خلافت نعمت اولیٰ ، خلافت فضل ربّانی – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18اپریل 2008 ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت نعمت اولیٰ ، خلافت فضل ربّانی خلافت ظل نبوت کا ، خلافت نور سبحانی خدانے اپنے پیاروں سے کیا وعدہ وفا اپنا ہوئی ظاہر خلافت کی ردا…
