اسلام کے چند معاشرتی زرّیں اصول
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری 2014ء میں مکرم طلحہ احمد صاحب کے قلم سے شذرات شامل اشاعت ہیں جن میں شہروں کو آباد کرنے کے حوالے سے اسلام کے چند زرّیں اصولوں کا بیان انور غازی کے کالم مطبوعہ روزنامہ ’’جنگ‘‘ 27؍مئی 2013ء سے منقول ہے۔ علامہ محمد اقبال ایک بار مسولینی سے ملے تو دورانِ…