اے میرے دل کی راحت میں ہوں تیرا فدائی… نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن14؍اگست 2023ء) حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ نے ایک نظم بعنوان ’’حرمِ محترم‘‘ اپنی اہلیہ محترمہ حضرت سیّد بیگم صاحبہ المعروف حضرت نانی جانؓ کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھی جو لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے ۲۰۱۳ء نمبر۱ کی زینت ہے۔ اس نظم میں…