قبولیتِ دعا کا اعجاز
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر 2013ء میں حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ آف پھیروچیچی کی قبولیتِ دعا کا ایک حیرت انگیز واقعہ اُن کے بیٹے مکرم احسان الٰہی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ 1867ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بچپن پھیروچیچی…