کتنی بدلی سارے گلشن کی فضا کیسے کہوں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2013ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی سانحہ لاہور کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم بعنوان ’’داستاں عشق و وفا کی‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کتنی بدلی سارے گلشن کی فضا کیسے کہوں…

مکرم مولوی سلطان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم مولوی سلطان صاحب معلّم وقف جدید کا ذکرخیر مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مولوی سلطان صاحب خود مطالعہ کرکے احمدی ہوئے اور پھر اپنی زندگی وقف کرکے وقف جدید میں بطور معلّم خدمت…

مگرمچھ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) عموماً گرم علاقوں میں پائے جانے والے جانور مگرمچھ کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ دسمبر 2012ء میں شامل ہے۔ مگرمچھ پانی اور خشکی دونوں جگہوں پر رہ سکتا ہے۔ خشکی پر اس کی بعض اقسام کی رفتار گیارہ کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی…

جاپانیوں کے اہم مذہبی فلسفے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کے قلم سے جاپان کے اہم مذہبی فلسفوں کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ جاپان کے مذہبی فلسفوں میں سرفہرست شنٹوازم اور بدھ ازم ہیں۔ جاپانیوں کی روایات میں ان فلسفوں کا عمل دخل آج بھی…

سنوکر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) سنوکر کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ستمبر 2012ء میں مکرم ابرار احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سنوکر سبز رنگ کے میز پر کھیلا جاتا ہے جس کی لمبائی بارہ فٹ اور چوڑائی چھ فٹ ہوتی ہے۔ اس کے اطراف میں ہر…

تائیدِ خدا دیکھی، اس بار جدا دیکھی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مئی 2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم ’’تائید خدا دیکھی‘‘ شامل اشاعت ہے جو سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ امریکہ 2013ء کے پس منظر میں کہی گئی تھی۔ اس خوبصورت کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین…

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 دسمبر 2013ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 اپریل 2010ء میں ایک مضمون حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 24 جنوری 1996ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم میں آپؓ کی سیرۃ پر ایک مختصر مضمون شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ حضرت سعد…

اے بہشتی مقبرہ! اے ارض نیک نام – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے ’’الوصیت نمبر‘‘ میں شامل مکرم عبدالحمید خان شوق ؔ صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’بہشتی مقبرہ‘‘ سے انتخاب پیش ہے: اے بہشتی مقبرہ! اے ارض نیک نام سو رہے ہیں تجھ میں لاکھوں دین کے مخلص غلام شوکتِ اسلام اور دیں کی ترقی کے لئے کر گئے قربان اپنی دولتِ دنیا…

رسول عربی ﷺ . غیر مسلم کی نظر میں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) جناب جی ایس دارا بیرسٹر ایٹ لاء (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پنجاب) ایک انگریزی اخبار میں کالم نگار تھے اور ایک رسالہ ’’ہند‘‘ بھی آپ نے شروع کیا۔ آپ نے سیرۃالنبیﷺ کے حوالے سے ایک کتاب ’’رسول عربیﷺ‘‘ مرتب کی جس میں سے ایک اقتباس ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ…

آنحضورﷺ کے خطوط

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر دسمبر 2012ء میں مختلف حکمرانوں کے نام آنحضورﷺ کے تبلیغی خطوط کے بارے میں مکرم اویس احمد صاحب کا مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ آنحضورﷺ کا پہلا خط حبشہ کے فرمانروا نجاشی کے نام تھا جسے عمرو بن امیہ الضمریؓ کے ذریعے بھجوایا…

مکرم حاجی شریف اللہ شیخ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم حاجی شریف اللہ شیخ صاحب ولد مکرم عبداللہ شیخ صاحب مرحوم آف سفینہ ٹیکسٹائل فیصل آباد کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم مارچ 2013ء کو بعد نماز فجر بعمر 78سال وفات پاکر قبرستان گوکھووال میں مدفون ہوئے۔…

موجہِ ابرِ رواں ہیں ہم لوگ . نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2013ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: موجہِ ابرِ رواں ہیں ہم لوگ جانے کیوں سب پہ گراں ہیں ہم لوگ ہوبہو مہر و وفا کی تصویر ہمہ تن آہ و فُغاں…

محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اپریل 2013ء میں مکرمہ ح۔بشیر احمد صاحبہ نے اپنے بھائی محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے میرے والدین کو سات بیٹے عطا فرمائے۔ محترم بھائی جان ڈاکٹر عبدالسلام صاحب…

براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5نومبر 2021ء) براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب براعظم آسٹریلیا 76لاکھ 17 ہزار 930مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ انسائیکلوپیڈیاکے مطابق تقریباً اڑتالیس ہزار سال قبل تک آبادی کا سراغ یہاں ملتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 اور 28؍مارچ 2013ء کے شماروں میں شائع…

نبی کریمﷺ کے اخلاق فاضلہ کے بارے میں غیرمسلموں کے اعترافات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اکتوبر 2021ء) حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اپنے خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ 5؍اکتوبر 2012ء میں فرماتے ہیں کہ اسلام کے مخالفین آنحضورﷺ پر یا آپؐ کی لائی ہوئی تعلیم پر اعتراض کرتے ہیں۔ یہ لوگ یا تو انصاف سے خالی دل لیے ہوئے ہیں یا…

ایک نعتیہ مشاعرہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26 اکتوبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2013ء میں مجلس انصار اللہ مقامی ربوہ کے زیرانتظام منعقد ہونے والے ایک نعتیہ مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ مجلس کی صدارت مکرم پروفیسر مبارک احمد عابد صاحب نے کی۔ تلاوت قرآن کریم اور حضرت مسیح موعودؑ کے نعتیہ فارسی کلام…

صحابہؓ کاعشق رسول ﷺ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26 اکتوبر 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’ انصارالدین‘‘ ستمبر و اکتوبر 2013ء میں صحابہ کرام کے عشق رسولﷺ کے موضوع پر جلسہ سالانہ یوکے 2013ء کے موقع پر کی جانے والی ایک تقریر شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور مہاجرین اورانصارمیں سے سبقت لے جانے…

اَسماءُالنّبیﷺ کی عظیم الشَّان تجلّیات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 اکتوبر 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ (شمارہ نمبر1 اور 2 برائے 2013ء) میں مکرم قمر داؤد کھوکھر صاحب کے قلم سے آنحضرتﷺ کے اسماء کے حوالے سے دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:…

اپنے اوصاف میں سوچوں سے بھی بڑھ کر نکلا – نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 اکتوبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍فروری2013ء میں محترم عبدالکریم قدسی صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اپنے اوصاف میں سوچوں سے بھی بڑھ کر نکلا اپنی عظمت میں سمندر سے بھی برتر نکلا انبیاء گزرے ہزاروں نہیں لاکھوں لیکن…

قرآن مجید کے تدریجی نزول کی حکمت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اکتوبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مارچ 2013ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم خوا جہ الف احمد صاحب نے قرآن مجید کے تدریجی نزول کی حکمت پر روشنی ڈالی ہے۔ مستشرقین یہ اعتراض بڑی شدّومدّ سے کرتے چلے آئے ہیں کہ قرآن کریم یکبار کیوں…

دُور اُفق پار سے سورج کی جبیں بولتی ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اکتوبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مارچ 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’لوگ کہتے ہیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دُور اُفق پار سے سورج کی جبیں بولتی ہے رات چپ ہو گئی اب صبح حسیں بولتی ہے…

حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم اکتوبر 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍مارچ 2013ء میں مکرم حافظ میم الف صاحب کے قلم سے آنحضورﷺ کے چچا حضرت عباسؓ بن عبدالمطّلب کی سیرت و سوانح پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ دراز قد، خوبصورت شکل ،گورا رنگ، یہ تھے رسول خدا ﷺ کے چچا حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب…

ضلع سانگھڑ کے تین شہداء

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍ستمبر 2021ء) حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ‘‘جو شخص ا س کی راہ میں مرتا ہے وہی اس سے زندگی پاتا ہے اور جو اس کے لئے سب کچھ کھوتا ہے اسی کو آسمانی انعام ملتا ہے۔’’ (حقیقۃ الوحی) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2013ء میں مکرم محمد داؤد بھٹی…

محترم چودھری محفوظ الرحمٰن صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اپریل 2013ء کی اشاعت میں معروف خادم سلسلہ محترم چودھری محفوظ الرحمٰن صاحب سابق لائبریرین تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 6؍اپریل 2013ء کو وفات پا کر بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ محترم چودھری صاحب جنوری 1920ء…

عظمتِ کردگار باقی ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عظمتِ کردگار باقی ہے وقت کا شہر یار باقی ہے زادِ راہ پاس کچھ نہیں اپنے اِک شبِ بے قرار باقی ہے…

مکرم چودھری عبدالقدیر صاحب نمبردار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2013ء میں مکرم چودھری عبدالقدیر صاحب نمبر دار چک نمبر 38جنوبی ضلع سرگودھا کا ذکرخیر مکرم چودھری محمد ابراہیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری عبدالقدیر صاحب نے قریباً95سال کی عمر میں وفات پائی۔ آپ غوث گڑھ ریاست پٹیالہ کے…