مکرم حمیدالدین احمد صاحب
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل2013ء میں مکرم عبدالباری قیوم شاہد صاحب نے اپنے بھائی مکرم حمیدالدین احمد صاحب مرحوم کا ذکرخیرکیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ بھائی حمید صاحب 4ستمبر 1932ء کو فیروز پور میں پیدا ہوئے۔چند سال بعد ہمارے والد کیپٹن شیخ نواب…

 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			