مکرم عبداللہ امانت صاحب (لالہ جی)
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 16 اکتوبر 2020ء) حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے مزار مبارک پر دعا کے لیے آنے والوں میں سے اکثر نے کسی بینچ پر یا کیبن میں ڈیوٹی پر بیٹھے ایک سادہ مزاج، مسکین طبع، عمررسیدہ اور دعاگو شخص کو دیکھا ہوگا جنہیں سب لالہ جی کہتے تھے۔ یہ مکرم عبداللہ امانت…