خلافت کا ایک عظیم الشان مقصد۔ استحکامِ خلافت اورتمکنت ِدین

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) (چودھری ناز احمد ناصر) حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورۃ النور آیت نمبر 56کی تفسیر کرتے ہوئے اپنی تصنیف ’’سر الخلافۃ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’اس کی تفصیل کے متعلق اے عقلمندو اور اعلی فضیلت والو! جان لو تا کہ تم پر اس کی دلیل واضح ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ…

خلافت ایک نعمت عظمیٰ ہے

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ’اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا شروع کرو تو تم ان کا شمار نہیں کرسکتے‘۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ درحقیقت ہر ایک نعمت اپنی اہمیت اور افادیت اور مقام کے لحاظ سے دوسری نعمت سے بڑھ کر محسوس ہوتی ہے۔…

خلافت کی برکات

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی و جون 2022ء) (اخلاق احمد انجم مبلغ سلسلہ) وَعَدَاللّٰہُ الَّذِیْنَ آمَنُوا مِنکُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّہُم فِیْ الْأَرْضِ کَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِن قَبْلِہِمْ وَلَیُمَکِّنَنَّ لَہُمْ دِیْنَہُمُ الَّذِیْ ارْتَضَی لَہُمْ وَلَیُبَدِّلَنَّہُم مِّن بَعْدِ خَوْفِہِمْ أَمْناً یَعْبُدُونَنِیْ لَا یُشْرِکُونَ بِیْ شَیْْئاً وَمَن کَفَرَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَأُوْلَئِکَ ہُمُ الْفَاسِقُونَ۔ (سورۃ النور، آیت 56) ترجمہ: تم…

انصاراللہ کے قیام کی حکمت اور پس منظر

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبرواکتوبر2022ء) جماعت احمدیہ کا آغاز 1889ء میں ہوا۔ اُس وقت کوئی ذیلی تنظیم نہیں تھی۔ جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں کا قیام سیدنا حضرت مصلح موعودؓکی خداداد ذہانت و فطانت اور علمی و انتظامی صلاحیتوں کا آئینہ دار ہے۔ آپ نے افراد جماعت کے مرد و زن اور بچوں کو اپنی عمر…

صدسالہ خلافت جوبلی کے موقع پر 27؍مئی 2008ء کو ایکسل سینٹر لندن میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا ولولہ انگیز تاریخی خطاب

یہ دن جو آج ہم خلافت احمدیہ کے سوسال پورے ہونے پر خاص اہتمام سے منا رہے ہیں یا ہر سال عمومی طورپر مناتے ہیں یہ ہمیں اس بات کی یاد دلانے والا ہونا چاہئے کہ تقویٰ پر چلتے ہوئے ،عاجزانہ راہوں کو اختیار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے احکاما ت اور تمام اوامر ونواہی…

جلسہ سالانہ قادیان 2007ء سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

ہر احمدی جو اس وقت جلسہ میں شامل ہے یا دنیا میں کسی بھی جلسہ سالانہ میں شامل ہوتا ہے، اُسے یاد رکھنا چاہئے کہ ہم نے وہ مقصد پورا کرنے والا بننا ہے جس کے لئے جلسوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ حقیقی تقویٰ پر چلتے ہوئے اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنی ہیں ۔…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2008ء کے موقع پر سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ ﷲ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

سورۃ نور میں اللہ تعالیٰ کا مومنوں سے خلافت کے انعام کے جاری رہنے کا وعدہ ہے۔اس میں بھی خدا تعالیٰ نے مختلف حوالوں سے مختلف احکامات کا ذکر کیا ہوا ہے۔ پس ہمارا فرض ہے کہ ہم ہمیشہ اپنے جائزے لیتے رہیں کہ کونسے احکام ہیں جن پر ہم عمل کر رہے ہیں اور…

شجر کے ساتھ وابستہ اگر ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شجر کے ساتھ وابستہ اگر ہے وہ ہر موسم میں…

چشمۂ راحت رواں ہے دیکھ لو … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چشمۂ راحت رواں ہے دیکھ لو ہر کوئی اب شادماں ہے دیکھ…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا اندازِ راہنمائی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 5؍جون 2009ء کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں مکرم عبداللہ واگس ہاؤزر صاحب امیر جماعت احمدیہ جرمنی کے ایک مضمون کا خلاصہ شائع ہوا تھا جس کا تعلق حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے اخلاق حسنہ سے تھا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11، 12…

محترم فضل الرحمن خان صاحب مرحوم سابق امیر جماعت راولپنڈی کی چند خوبصورت یادیں

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی و جون 2022ء) (فرخ سلطان محمود) محترم فضل الرحمن خان صاحب مرحوم سابق امیر جماعت راولپنڈی کی خلافت کی اہمیت اور خلفائے سلسلہ احمدیہ کے حوالے سے بیان کردہ چند خوبصورت یادیں ہدیۂ قارئین ہیں جو آپ نے ایم ٹی اے انٹرنیشل کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بیان فرمائیں: محترم فضل…

وَاعْتَصِمُواْ بِحَبْلِ اللّہِ جَمِیْعًا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31 مئی 2022ء) خلافت احمدیہ کے حوالے سے مکرم محمد کریم الدین شاہد صاحب کی جلسہ سالانہ برطانیہ 2013ء کے موقع پر کی گئی تقریرمجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرودسمبر 2013ء کی زینت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور اللہ کی رسی کو سب کے سب مضبوطی سے…

چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31 مئی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم طاہر احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے آسمانوں پہ پینگیں چڑھاتے ہوئے ساتھ مسرورؔ کے ہم چلے آئے ہیں صبح نَو کو…

خلافت احمدیہ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے کہ ’’جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً مَیں قریب ہوں۔ مَیں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے‘‘۔ حضرت سلیمانؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ…

یہ معجزۂ خلافت ہے دستِ قدرت سے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کارِ کسرِ صلیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رُکی تھی نبض جو ہسپانیہ کی مدّت سے وہ پھر سے چلنے لگی مسجد بشارت سے یہ معجزۂ خلافت…

حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 1996ء کی زینت محترم محمد افضل ظفر صاحب کے مرتب کردہ مضمون میں حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب کے اخلاق فاضلہ کو واقعات کے پس منظر میں بیان کیا گیا ہے۔ حضرت مولوی صاحب ایک عالم باعمل تھے حتی کہ سفر کے دوران بھی نماز تہجد باقاعدگی سے ادا کیا کرتے تھے۔…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 20؍نومبر 2009ء

اگر خداتعالیٰ کا سہارا نہ ہو، اس کی مدد نہ ہو تو ظاہری اسباب اور تعلقات رتی بھر فائدہ نہیں دے سکتے۔ حقیقی ولی وہی ہے جس میں عاجزی اور انکسار ہے اور جماعت احمدیہ میں ہر فرد کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ اس میں حقیقی ولی وہی ہے جس کا خلافت کے…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 06؍نومبر 2009ء

جب ایک احمدی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بیعت میں آتا ہے تو اس کے لئے پہلی خوشخبری یہ ہے کہ اس خاتم الخلفاء کی بیعت اور اس کے بعد نظام خلافت کے جاری ہونے اور اس کی بیعت میں آنے کی وجہ سے اسے تمکنت ملی ہے اور یہی چیز پھر اسے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍دسمبر 2008ء

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایم ٹی اے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمائی ہے اس نے جماعتوں میں وحدت اور خلافت سے ایک تعلق کوٹ کوٹ کر بھر دیاہے۔ ان سب کی نظر میں خلافت کے لئے وفا ہے۔ کیرالہ کی لجنہ بھارت کی صف اوّل کی لجنات کی تنظیم میں…

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز

(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 24؍مئی 2002ء) خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز محمود احمد ملک سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے…

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 20؍فروری 1998ء) ۱۸۸۶ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے قادیان کے ہندوؤں کی طرف سے خاص نشان طلب کرنے پر اپنے رب کے حضور توجہ کی اور اس…

اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر دُنیائے مہر و عشق نہایت اُداس ہے ربوہ کی سر زمیں میں…

اطاعت خلافت کے رُوح پرور واقعات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) جلسہ سالانہ یوکے 2012ء کے موقع پر مکرم منیر احمد خادم صاحب ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ قادیان کی ایک تقریر بعنوان ’’اطاعتِ خلافت کے روح پرور واقعات‘‘ مکرم عبدالغنی جہانگیر خان صاحب انچارج فرنچ ڈیسک لندن نے پڑھ کر سنائی۔ بعدازاں یہ تقریر مجلس…

اداریہ- اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مئی و جون 2021ء اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا یہ خداتعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ اُس نے ہمیں ایک ایسے نظام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائی جو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے زیرسایہ دنیا کے کناروں تک وسعت اختیار کرچکا ہے۔…

مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ف۔ز صاحبہ نے قبولیتِ دعا کی روشنی میں اپنے والدمحترم محمدرفیع جنجوعہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب ستمبر 2011ء میں بعمر 87 سال وفات پاگئے۔ آپ بسلسلہ ملازمت مختلف مقامات پر متعین رہے اور ریٹائرڈ…

ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی جلسہ سالانہ کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے خدا کے فضلوں کا ظہور یہ جلسہ سالانہ…