بیمار رو رہے ہیں مسیحا نہیں رہا … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو مکرم ڈاکٹر مہدی علی شہید کی شہادت کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بیمار رو رہے ہیں مسیحا نہیں رہا انسانیت کا خادمِ…