مکرم شابل منیر صاحب شہید
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 12 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔ 2010ء) میں مکرمہ امۃالنصیر بشریٰ صاحبہ اور مکرمہ طاہرہ نورین صاحبہ کے قلم سے مکرم شابل منیر صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مکرم شابل منیر صاحب کے والد محترم محمد منیر صاحب ساؤنڈسسٹم کا بزنس…
