رفیق کوئی نہیں ہے کتاب سے بہتر … نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 3؍مارچ 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍جولائی2014ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کی نظم بعنوان ’’قرآن کریم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رفیق کوئی نہیں ہے کتاب سے بہتر کوئی کتاب نہیں الکتاب سے بہتر سدا بہار ہے اس گلستاں کا ہر غنچہ ہر ایک لفظ ہے…