مَیں نے پردیس کے کشکول میں جو ڈالا تھا — نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍فروری 2014ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی غزل شائع ہوئی ہے جو جناب رام پرشاد بسمل کے ایک شعر پر تظمین ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: مَیں نے پردیس کے کشکول میں جو ڈالا تھا میری آنکھوں کی تجوری میں یہی…