امّاں اور اچھی امّاں (حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کی بیگمات)
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ڈاکٹرامۃالرقیب ناصرہ صاحبہ اور مکرمہ دُرّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کی دونوں بیگمات المعروف ’’امّاں اور اچھی امّاں‘‘ کا ذکر خیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت شوکت سلطان صاحبہؓ (1887ء تا 1967ء)…
