حضرت مرزا سلطان محمود بیگ صاحبؓ اور حضرت فضل النساء بیگم صاحبہؓ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مرزا سلطان محمودبیگ صاحبؓ آف پٹّی اور اُن کی اہلیہ محترمہ کے حالات زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ امرتسر سے 45کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر پٹّی (Patti) میں مغل خاندان کے حضرت…