مُردہ کون ہے؟

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں سورۃالبقرہ آیت 155کی تفسیر بیان فرمودہ سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ سے ایک اقتباس (مرسلہ: مکرمہ ریحانہ بشریٰ صاحبہ) شامل اشاعت ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں کہ جس شخص کا کام جاری رکھنے والے لوگ…

مکرم شیخ اشرف پرویز صاحب شہید مکرم شیخ مسعود جاوید صاحب شہید اور مکرم شیخ آصف مسعود صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ عائشہ احمد صاحبہ نے اپنے شہید تایا، شہید والد اور شہید بھائی کا ذکرخیر کیا ہے جن کی کار پر یکم اپریل 2010ء کی رات فیصل آباد میں اُس وقت اندھادھند فائرنگ کی گئی جب…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍ مارچ 2007ء

اللہ تعالیٰ کی صفت رحیمیت کے کامل پرتَو حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے اپنوں اور غیروں کے لئے بے انتہا رحم کی بعض روشن مثالوں کا حسین تذکرہ۔ اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلم کی سنّت پر چلتے ہوئے اس زمانہ میں حضرت مسیح…

رسالہ ’’خدیجہ‘‘ کا شہداء نمبر

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’شہید کا مقام وہ مقام ہے جہاں وہ گویا اللہ تعالیٰ کو دیکھتا اور مشاہدہ کرتا ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی ہستی اس کی قدرتوں اور تصرّفات پر وہ اس طرح ایمان لاتا ہے جیسے کسی چیز کو انسان مشاہدہ کرلیتا ہے۔ جب اس حالت پر انسان پہنچ…

محترم چودھری محمد اشرف صاحب شہید

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ شمارہ 2۔2010ء میں مکرمہ مسرت بخاری صاحبہ کے قلم سے محترم چودھری محمد اشرف صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 22؍نومبر 2019ء کے شمارے کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے جسے ویب سائٹ میں بھی سرچ کیا جاسکتا ہے۔…

مکرم ملک محمد دین صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے شہدائے احمدیت سے متعلق اپنے خطباتِ جمعہ میں مکرم ملک محمد دین صاحب مرحوم کو بھی شامل فرمایا جو ساہیوال کیس میں اسیرراہ مولیٰ…

مکرمہ مبارکہ بیگم صاحبہ شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ چونڈہ کے ایک مخلص احمدی مکرم میاں محمد عبداللہ صاحب بٹ کی بیٹی تھیں۔ دعوت الی اللہ کا کام بڑے جوش اور جذبہ سے کرتی تھیں۔ چنانچہ آپ کی کوششوں…

مکرم سلیم احمد صاحب پال شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم خدا بخش پال صاحب اور محترمہ سلیمہ بی بی صاحبہ کے ہاں ڈسکہ کلاں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بعد ازاں پہلے ربوہ اور پھر کراچی منتقل ہوگئے۔ منظور…

مکرم چودھری عبدالرشید شریف صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم مولانا چودھری محمد شریف صاحب مرحوم سابق مبلغ بلادِ عربیہ و مغربی افریقہ اور محترمہ فضل بی بی صاحبہ مرحومہ کے بیٹے تھے۔ مکرم چودھری عبدالرشید شریف صاحب شہید…

مکرم ماسٹر نذیر احمد صاحب بھگیو شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ کے پڑنانا حضرت اخوند محمد رمضان صاحبؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی سعادت 1898ء میں نصیب ہوئی۔ مکرم ماسٹر نذیر احمد صاحب قریباً چوبیس سال نوابشاہ…

مکرم ملک نصیر احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ کے والد مکرم غلام علی صاحب 1911ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے ہاتھ پر بیعت کرکے سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔ آپ 1913ء میں فیض اللہ چک میں پیدا ہوئے۔…

مکرم چودھری ریاض احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری ریاض صاحب جولائی 1947ء میں ضلع لدھیانہ کی تحصیل جگراؤں کے گاؤں ملہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد چودھری کمال الدین صاحب خود احمدی ہوئے تھے۔ قیام پاکستان…

مکرم محمد صادق صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محمد صادق صاحب شہید کا تعلق چٹھہ داد ضلع حافظ آباد سے تھا۔ آپ کے کٹر اہل حدیث خاندان میں پہلے آپ کے بڑے بھائی ہدایت اللہ صاحب کو احمدی ہونے…

مکرم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب شہید آف ڈھونیکے (ضلع گوجرانوالہ) کشمیر کے گاؤں وداستی میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں والدین کے ہمراہ ہجرت کرکے واہ کینٹ آگئے۔ ابتدائی تعلیم واہ کینٹ…

مکرم محمد ایوب اعظم صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم شیخ نیازالدین صاحب (مرحوم) اور محترمہ رشیدہ بیگم صاحبہ (مرحومہ) کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے نانا حضرت شیخ عمرالدین صاحبؓ تھے جبکہ والد خلافت ثانیہ کے دوران احمدی…

مکرم مبارک احمد صاحب شرما شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1946ء میں مکرم عبدالرشید صاحب شرما کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں والدین کے ساتھ شکارپور سندھ میں رہائش اختیار کی۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے۔ ڈبل ایم۔اے اور پھر بی۔ایڈ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 14؍اکتوبر2005ء

جماعت کا فرض بنتاہے کہ شہداء اور ان کی اولادوں کودعاؤں میں یاد رکھیں۔ جماعت احمدیہ کی سوسال سے زائد کی تاریخ اس بات پر گواہ ہے کہ جب بھی جماعت پر ایسا موقع آیا تو جماعت کے افراد نے صبر اور حوصلے کے ساتھ تمام ظلم برداشت کئے۔ شمالی پاکستان اور کشمیر کے علاقہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 7؍اکتوبر2005ء

رمضان میں عبادتوں کے معیار بلند کرنے اور قرآن کریم پڑھنے کے ساتھ ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ا یک طریق صدقہ وخیرات کرنا بھی تھا۔ اس رمضان میں یہ جائزہ لینا چاہئے کہ گزشتہ رمضان میں جو منزلیں حاصل ہوئی تھیں کیا ان پر ہم قائم ہیں۔ اللہ کرے کہ ہم اس…

مکرم انور حسین ابڑوصاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مولوی محمد انورصاحب ابڑو اور محترمہ جنت خاتون صاحبہ کے صاحبزادے تھے۔ آپ کا تعلق ایک ایسے معروف علمی گھرانہ سے تھا جس کو سندھ میں اپنے علاقے میں تعلیم…

مکرم چودھری عتیق احمد صاحب باجوہ شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1939ء میں فیصل آباد کے ایک گاؤں بہلول پور میں مکرم چودھری بشیر احمد صاحب باجوہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابھی آپ آٹھ سال کے تھے کہ والد وفات پاگئے…

مکرم دلشاد حسین کھچی صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم زُوّار محمد جُمن کھچی صاحب کے صاحبزادے مکرم دلشاد حسین کھچی صاحب کو جولائی 1993ء میں قبول احمدیت کی توفیق ملی۔ اس سے قبل آپ کٹر شیعہ تھے اور آپ…

مکرم ملک اعجاز احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم عنایت اللہ صاحب مرحوم آف ڈھونیکے تحصیل وزیرآباد کے صاحبزادے تھے اور ایک نڈر داعی الی اللہ تھے۔ آپ کی دعوت الی اللہ کے نتیجہ میں ہی ’’جنڈیالہ ڈھاب…

مکرم عبدالرحمٰن باجوہ صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم غلام جیلانی صاحب باجوہ اور مکرمہ امۃالحفیظ صاحبہ کے بیٹے تھے۔ آپ کے خاندان کا تعلق ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں سے تھا۔ 1972ء میں والدین کے ہمراہ آپ…

مکرم قاضی بشیر احمد صاحب کھوکھر شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم قاضی بشیر احمد صاحب کھوکھر ایڈووکیٹ یکم ستمبر 1930ء کو مکرم قاضی کلیم احمدصاحب آف شیخوپورہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1974ء میں آپ وکالت کا امتحان پاس کرکے پنجاب بار…

پروفیسر ڈاکٹر نسیم بابر صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروفیسر ڈاکٹر نسیم بابر شہید 1952ء میں محترم ڈاکٹر سید محمد جی احمدی اور محترمہ سیدہ امۃالوحید صاحبہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ حضرت سید محمد شاہ صاحبؓ آپ کے دادا…

مکرم وسیم احمد بٹ صاحب شہید اور مکرم حفیظ احمد بٹ صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم وسیم احمد بٹ صاحب 1969ء میں مکرم محمد رمضان بٹ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے اور مڈل تک تعلیم حاصل کی۔ پھر پاورلومز کا کام کرنے لگے۔ جماعت سے بہت…