محترم مولانا صوفی محمد اسحاق صاحب مرحوم

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر 2023ء)   میرے دادا مکرم شیخ اللہ بخش صاحب کپڑے کا کاروبار کرتے تھے لہٰذا آپ کے نام کے ساتھ شیخ لگایا جاتا ہے ورنہ آپ کی قوم راجپوت تھی۔ آپ کا تعلق تلونڈی کھجور والی ضلع گوجرانوالہ سے تھا اور دہلی میں ایک بہت بڑی دکان تھی۔ آپ اور آپ…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے چالیسویں سالانہ اجتماع کا بابرکت انعقاد

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر 2023ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے چالیسویں سالانہ اجتماع کا بابرکت انعقاد سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا برطانیہ اور چند دیگر ممالک کے اجتماعات سے بیک وقت براہ راست اختتامی خطاب ایم ٹی اے انٹرنیشنل کے توسّط سے دنیابھر میں نشر کیا گیا انصار سے (اردو اور انگریزی…

دیارِ حبیب ﷺ میں

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر 2023ء) مجھے اللہ تعالیٰ نے دو مرتبہ اپنی بیوی سلیمہ کے ساتھ دیار حبیب جانے، عمرہ کرنے اورمدینہ میں روضۂ اقدس پرحاضر ہونے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ ہم دونوں مرتبہ دسمبر میں اس سفر پر گئے۔ لندن سے جہازپر سوار ہوئے تو دل کی عجیب کیفیت تھی۔ زندگی بھر جس…

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی الہامی دعا کا اعجاز

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر 2023ء) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:’’پس میں نے اپنے دوستوں کے لیے یہ اصول کر رکھا ہے کہ خواہ وہ یاد دلائیں کوئی امر خطر پیش کریں یا نہ کریں ان کی دینی اور دنیوی بھلائی کے لیے دعا کی جاتی ہے۔‘‘ (ملفوظات جلد اول صفحہ 89) یہی…

افغان بادشاہ امان اللہ خان کا آخری سفر

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر 2023ء) سابق شاہِ افغانستان امان اللہ خان کی موت بھی بحیثیت ایک انسانی حادثے کے بڑی سبق آموز تھی۔ ان کی زندگی سے لوگ بہت عبرت حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اولوالعزم شخص بگولے کی طرح اٹھا اور آندھی کی طرح چھایا اور بادِ صرصر کی طرح غائب غُلّا ہو گیا۔…

محترم ڈاکٹر کریم اللہ زیروی صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست، ستمبرواکتوبر 2023ء) (مرتّب:بشارت الرحمن زیروی) خاکسار کے بڑے بھائی ڈاکٹر کریم اﷲ زیروی صاحب 4؍ جنوری 2023ء کو واشنگٹن امریکہ میں وفات پا گئے۔ آپ گزشتہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے اور Dialysis پر تھے۔ مسجد بیت الرحمٰن امریکہ میں آپ کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور احمدیہ…

محترم میاں مبشر احمد شہید اور اُن کا خاندان

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) ( میاں قمر احمد۔ مبلغ انچارج بینن) مئی 2010ء کے سانحہ لاہور کو کئی سال گزر چکے ہیں جب ہماری دو مساجد کو نہایت ہی ظالمانہ انداز میں مذہبی دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا اور 80سے زائد معصوم انسانوں کو شہید کردیا گیا۔ ان شہداء میں میرے…

پاکستان میں اینٹی احمدیہ تحریک (فسادات 1974ء) کے دوران میں احمدیہ مسلم مشن انگلستان کی کارگزاری

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) 1974ء میں پاکستان میں جناب ذوالفقار علی بھٹو بر سر اقتدار تھے۔ چند سال قبل 1970ء کے انتخابات میں جماعت احمدیہ نے پیپلز پارٹی کی مدد کی تھی کیونکہ اس پارٹی کے منشور میں یہ درج تھا کہ اُن کے نزدیک مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے…

چند بیماریوں کا آسان سائنسی علاج – ذاتی تجربات کی روشنی میں

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) (شیخ محمد وسیم حیات۔ مانچسٹر ) انسانی جسم کو ارتھ کرنے سے متعلق بہت ہی حیرت انگیز اور دلچسپ تحقیق انٹرنیٹ پر موجود ہے جس سے ذاتی طور پر خاکسار نے بہت استفادہ کیا ہے اور یہ معلومات افادۂ عام کے لیے یہاں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اس…

اپنی صحت کی خود حفاظت کیجیے

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) حکماء کی تحقیق بتاتی ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی جسمانی اور ذہنی کمزوریوں کو دُور کرنے کا علاج بھی خداتعالیٰ نے پیدا فرمادیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ کی وہ نعمتیں جن میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے بے شُمار فائدے رکھے ہیں…

حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کی قبولیتِ دعا

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست اور ستمبرواکتوبر 2023ء- دو اقساط) (ملخّص از ’’حیات قدسی‘‘۔ مرتّبہ: ڈاکٹر سر افتخار احمد ایاز)   حضرت مولوی غلام رسول صاحب راجیکی رضی اللہ عنہ نے اپنی پاکیزہ حیات کے سینکڑوں ایمان افروز واقعات اپنی کتاب ’’حیات قدسی‘‘ میں بیان فرمائے ہیں۔ ذیل میں اس کتاب میں سے ایک…

اسلام میں مرکز کی اہمیت

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی اگست 2023ء) اللہ تعالیٰ نے دنیا کا جو نظام قائم کیا ہے اس میں مختلف قانون ہیں۔ ان میں سے ایک قانون مرکزیت کا ہے۔ ایک وجود کا قیام اور بقا اسی پر موقوف ہے۔ ایک درخت کا مرکز اس کی جڑ ہے۔ انسان کا دل اس کا مرکز ہے۔ اگر…

اداریہ: ایمان افروز تاریخ اور ہمارا فرض

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر2023ء) ’’تاریخ احمدیت‘‘ نہ صرف ایک زندہ تاریخ ہے بلکہ زندگی بخش بھی ہے۔ اس میں محفوظ بےشمار ایمان افروز داستانیں پڑھنے والوں کے دلوں کو ہمیشہ گرماتی رہیں گی اور یاد دلائیں گی کہ ہمارے بزرگوں نے حضرت اقدس مہدیٔ آخرالزماں علیہ السلام کی صداقت کا اقرار کرنے کے بعد آپؑ…

اداریہ: درازیٔ عمر کا ایک کارگر نسخہ

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست2023ء) احمدیہ لٹریچر میں وقتاً فوقتاً جن عمدہ کتب کا اضافہ دیکھنے میں آتا ہے اُن میں ایسے بہت سے خدّامِ احمدیت کا تذکرہ پیش کیا جاتا ہے جن کا مقصدِ حیات فقط یہ تھا کہ زمین کے کناروں تک اسلام کا حقیقی پیغام پہنچانے کے لیے ہرممکن جدّوجہد کریں…

محبت، شفقت اور عقیدت کی دلپذیر داستان (دوسرا حصہ)

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) مکرم خلیفہ فلاح الدین احمد صاحب (المعروف فِلّی بھائی) کی خلفائے کرام کے حوالے سے بیان کردہ خوبصورت یادوں پر مشتمل دوسری اور آخری قسط پیش ہے۔ قسط اوّل کے لیے براہ کرم جنوری فروری 2023ء کا شمارہ ملاحظہ فرمائیں۔ (مدیر) (مرتبہ: محمد اسلم خالد + محمود احمد ملک)…

اداریہ: مجلس انصاراللہ کا پاسِ وفا … یوم خلافت کے تناظر میں

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) مجلس انصاراللہ کے عہد میں ہم خداتعالیٰ کی وحدانیت اور آنحضورﷺ کی رسالت کی گواہی دیتے ہوئے یہ اقرار بھی کرتے ہیں کہ ’’… نظام خلافت کی حفاظت کے لیے ان شاء اللہ تعالیٰ ہم آخر دم تک جدوجہد کرتے رہیں گے اور اس کے لیے بڑی سے بڑی…

خلافتِ خامسہ میں تائیداتِ الٰہیہ احمدیت کی صداقت کا منہ بولتا ثبوت

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنے جنود اور لشکروں، مومنوں اور متقی مسلمانوں کے جو نشانات بیان فرمائے ہیں ان میں ایک روشن اورچمکدار نشان تائیدات الٰہیہ کا نشان ہے جوہر جگہ، ہر مقام، ہر قریہ اور تمام دیار و امصار میں نظر آتا ہے۔ چنانچہ فرمایا: اِنَّا…

حضرت میاں مولابخش صاحب ؓ

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) حضرت میاں مولابخش صاحب رضی اللہ عنہٗ (والد محترم حافظ محمدرمضان صاحب مولوی فاضل مربی سلسلہ احمدیہ) قادیان سے جا نبِ شمال موضع پسنانوالی کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد کانام محمد تھا جواسی گاؤں کے اچھے لکھے پڑھے صاحب ِ تقویٰ وطہارت بزرگ تھے۔ علاقہ بھرمیں انہیں…

اصحاب رسول اللہﷺ کا عشق الٰہی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل و مئی و جون2023ء) (فرخ سلطان محمود) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: وَالسَّابِقُونَ الاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُہَاجِرِیْنَ وَالاَنصَارِ وَالَّذِیْنَ اتَّبَعُوہُم بِإِحْسَانٍ رَّضِیَ اللّہُ عَنْہُمْ وَرَضُواْ عَنْہُ وَاَعَدَّ لَہُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِیْ تَحْتَہَا الْاَنْہَارُ خَالِدِیْنَ فِیْہَا اَبَدًا ذَلِکَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۔ (التوبۃ:100) اور مہاجرین اورانصارمیں سے سبقت لے جانے والے…

جھوٹی نبوت کی ایک دعویدار سجاح بنت حارث

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) (کلیم احمد کِم) عرب کا قبیلہ بنو تمیم اپنی سخاوت اور شجاعت میں مشہور اور فصاحت و بلاغت میں منفرد تھا۔ اعلیٰ پائے کے شعراء نے اس قبیلہ میں جنم لیا۔ یہ قبیلہ مدینہ کے اطراف سے لے کر خلیج فارس (ایران) تک پھیلا ہوا تھا جبکہ شمال میں…

لندن میں ایک صدی قبل جماعت احمدیہ کی طرف سے دفاعِ ناموسِ رسالت کی عظیم مہم

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) تاریخ احمدیت سے ایک ورق لندن میں ایک صدی قبل دو اخبارات کے شرمناک خاکے اور جماعت احمدیہ کی طرف سے دفاعِ ناموسِ رسالت کی عظیم مہم (شیخ فضل عمر) حضرت اقدس محمد مصطفی ﷺ کی ناموس کی حفاظت کسی انسان کی محتاج نہیں۔ لیکن امر واقعہ یہ ہے…

محترم مرزا گُل محمد برلاس صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود و مہدیٔ معہود علیہ السلام کے ایک چچا مرزا غلام محی الدین صاحب تھے جن کے تین بیٹے اورتین بیٹیاں تھیں جن کا ذکر ہمارے سلسلے کے لٹریچر میں اکثر آتا ہے۔ بیٹوں میں مرزا امام الدین (لاولد فوت ہوئے)، مرزا نظام الدین (جن…

ذکرِحبیب علیہ السلام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) تقریر برموقع سالانہ اجتماع انصاراللہ برطانیہ 2022ء (فضل الرحمٰن ناصر۔ قائد تربیت مجلس انصاراللہ برطانیہ) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی زندگی کیسی تھی، آپ کے شب وروزکیسے بسر ہوتے، اٹھتے بیٹھتے کیسے تھے، نمازیں کیسے اداکرتے، دعائیں کیسے کرتے، بیوی بچوں کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی خدمت میں…

دور خلافت خامسہ میں الٰہی تائیدات

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) (یہ مضمون سالانہ مقابلہ مقالہ نویسی 2022ء کے تحت اوّل قرار پایا) (نعیم احمد شیخ۔ ہیورنگ) خلافت حقہ کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اس کے ساتھ الٰہی تائیدات ہوا کرتی ہیں جو مومنوں کی جماعت کو کامیابیوں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ زیر نظر عنوان میں ’’دَورِ خلافت خامسہ‘‘سے مراد…

سپین (ہسپانیہ) کی چند خوبصورت یادیں

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے میری تقرری سپین کے لیے فرمائی۔یہ وہ ملک ہے جس میں مسلمانوں نے ۷۰۰ سال تک حکومت کی اور پھر انہیں زوال آگیا اور عیسائی حکومتوں نے بعد میں جس قدر مسلمانوں پر زیادتیاں کیں، ان سے تاریخ کے اوراق اب بھی…

محترم ڈاکٹر طلعت علی شیخ صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) (اوّاب ابراہیم بقاپوری ) اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو عظیم الشان صحابہ ؓ اور تابعین کے رنگ میں جس طرح ہدایت یافتہ اور خدا رسیدہ ستارے عطا فرمائے، اسی طرح حضرت مسیح موعودؑ کو بھی ایسے باخدا وجود عطا فرمائے جنہوں نے محض خدا کی خاطر اور خلافت احمدیہ…